Famous poet
John Alia



Ya lohya ishiq per likha ha Urdu poets 
یہ لوح عشق پہ لکھا ہے۔۔

تیرے شہر کے۔۔۔۔ لوگ !!


وفا سے جیت بھی جائیں

تو ہار ۔۔۔۔ جائیں گے ۔۔۔ 


وہ جن کے ہاتھ میں 

کاغذ کی کشتیاں ہونگی 


سنا ہے چند وہی لوگ 

پار ۔۔۔۔ جائیں گے !!! 


کتاب ظرف محبت پہ 

ہاتھ رکھ کے کہو ۔۔۔۔ 


سوال جاں کا آیا !!!! 

تو وار جائیں گے ۔۔🥀