1 video poem
ہم سا سیاہ نصیب بھی ہو گا کوئی کہیں ؟؟
اِک شخص ہم سے دن کے اجالے میں کھو گیا
2 video
کہتے ہیں جسے شہر کے سب لوگ مسیحا
وہ شخص میرے درد سے انجان سا کیوں ہے
مٹی کا بنا ہے تو گھل کیوں نہیں جاتا
پتھر کا اگر ھے تو انسان سا کیوں ہے
3 video
یوں ہی کوئی مل گیا تھا سرِ راہ چلتے چلتے
وہیں تھم کے رہ گئی ہے مری رات ڈھلتے ڈھلتے
جو کہی گئی ہے مجھ سے وہ زمانہ کہہ رہا ہے
کہ فسانہ بن گئی ہے مری بات ٹلتے ٹلتے
شبِ انتظار آخر کبھی ہو گی مختصر بھی
یہ چراغ بجھ رہے ہیں مرے ساتھ جلتے جلتے
4 video
غم دوراں میں کہاں بات غم جاناں کی
نظم ہے اپنی جگہ خوب مگر ہائے غزل
فضل احمد کریم فضلی
5 video
جب بگڑتے ہیں بات بات پہ وہ
وصل کے دن قریب ہوتے ہیں
ساحر ہوشیار پوری
6 video
بعد مرنے کے بھی نہ چھوڑا اس نے دل جلانا فراز۔۔
روز پھول پھینک جاتا ہے میرے ساتھ والی قبر پہ۔۔
0 Comments
Please dont share any spam links here
Thank you.