Best poetry

Us ka tabasum Urdu poets 

اس کا تبسم سب منظروں پر بھاری ھے
وہ اداسیوں میں رنگ بھر سکتا ھے

اسکی آنکھوں کو خاص مہارت حاصل ھے
وہ رات کو دن ، دن کو رات کر سکتا ھے۔🥀❤

Dil tha dhram Urdu poets
دل تھا درہم اور برہم رائیگاں
تھے تمہاری زُلف کے خم رائیگاں
اپنی ساری آرزوئیں تھیں فریب
اپنے خوابوں کا تھا عالم رائیگاں
جونؔ شاید کچھ نہیں کچھ بھی نہیں
ہے دوام اک وہم اور دم رائیگاں
زندگی بس رائیگانی ہی تو ہے
میں بہت خوش ہوں کہ تھے ہم رایگاں
ہم رَسا اور نارسا کچھ بھی نہ تھے
یعنی جونؔ و فارہہ کچھ بھی نہ تھے

جون ایلیاء