Jamalya yar /heart touching potery


 جمال یار سے

آنکھوں میں " عکس" بنتا ھے!!!

"عکس "جب روح میں اترے تو

"نقش"بنتا ھے!!!

واعظو ! آؤ_!!! 

میں سمجھاؤں "رقص" کی تشکیل!!!

"روح" جب "وجد" میں آئے تو رقص بنتا ہے.....💝💟💙