manya kabi khoud ko koshfami mya nhi rakha  


*میں نے خود کو کبھی اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اداس کر دے گی...

آپ بہتر ہیں تو آپ سے بہترین متبادل بھی ڈھونڈ لئے جاتے ہیں۔🖤✨


*मैंने कभी भी खुद को इस धारणा में नहीं रखा है कि मेरी अनुपस्थिति किसी को दुखी कर देगी...

आप बेहतर हो तो सबसे अच्छा विकल्प भी आपसे ही मिल जाता है 🖤✨